لفٹینٹ جنرل(ر)ندیم احمد کا آراین این کو خصوصی انٹرویو

لفٹینٹ جنرل(ر)ندیم احمد کا آراین این سے خصوصی انٹر ویو

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمنٹنے کے لئے سرکاری ،نیم سرکاری اور  نجی سطح پر جو بھی اقدامات اور اخراجات کئے جاتے ہیں ان کی  دستاویزی  شکل کی قومی سطح پر شفاف نظام  کی عدم موجود گی کی وجہ سے بین الاقوامی امداد لینے میں  مشکل کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔ اس نظام کو مضبوط بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ  کو  مضبوط کیا جائے۔

میزبان : تہنیت بانو

#climatechange #environment #sustainability #nature #globalwarming #savetheplanet #climate #climatecrisis#ecofriendly #climateaction #gogreen  #bethechange #greenenergy #thereisnoplanetb #ecology #sdg13 #naturaldisaster #floodrestoration #construction #emergency #flooded #waterrestoration#floodrelief #environmentallyfriendly #agenda2030

 

 

یہ بھی پڑھیں۔

افغان خواتین

افغان خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج، اسلام کے دعوی دار دینی تعلیمات کے خلاف جا رہے ہیں: خطاب

افغان خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج، اسلام کے دعوے دار دینی تعلیمات کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے