Lahore Fog

لاہور شدید دھند کے لپیٹ میں، اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان ، نوٹفکیشن جاری

لاہور شدید دھند کے لپیٹ میں، اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان ، نوٹفکیشن جاری

ویب ڈیسک

لاہورمیں شدید دھند کے باعث ہائی کورٹ نے اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کے احکامت دی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈسٹکٹ لاہور کے تمام سکولوں میں ہفتے میں 3 دن چھٹییاں ہونگیں. انتظا میہ کی طرف سے 3 چھٹیوں کی نوٹفکیشن جاری کر دی گئی .

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے ساتھ تمام اسکول جمعہ اور ہفتے کو بھی بند رہیں گے۔ اسکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانےکا نوٹیفکیشن اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا ہے۔

 #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

عالمی درجہ حرارت

عالمی درجہ حرارت میں شدت سے متاثرہ ممالک میں پاکستان 5ویں نمبر پر ہے : لفٹینٹ جنرل ریٹائڑد ندیم احمد

عالمی درجہ حرارت میں شدت سے پاکستان مُتاثر ہونے والے ممالک میں 5ویں نمبر پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے