پیر , 3 اکتوبر 2022

نیدر لینڈ کی گلوکارہ نے پسوڑی گانا گا کر حیران کر دیا

نیدرلینڈ کی گلوکارہ ایما حیسٹرز (Emma Heesters) نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مقبول ترین گانا پسوڑی گا کر سب کو حیران کر دیا۔

 

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مقبول ترین گانا ‘پسوڑی’ معروف گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل نے گایا ہے۔ اس گانے

کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس نے لکھے ہیں اور کمپوزیشن زلفی نے دی ہے۔

ریلیز کیا گیا تھا جسے تاحال یوٹیوب پر 100,099,032 بار سنا جا چکا ہے۔ تاہم حال ہی میں

نیدرلینڈ کی گلوکارہ ایما حیسٹرز (Emma Heesters) نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور زمانہ گیت ‘پسوڑی’ کو اصل دھن

پر  انگریزی،اردو اور پنجابی  الفاظ کے ساتھ اس خوبصورتی سے گا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ایما حیسٹرز  (Emma Heesters) کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے اسے خوب پسند کیاجا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔

امجد صابری

قوال امجد صابری کودنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے مشہور صوفی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔