اتوار , 25 ستمبر 2022

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کیا تعلق ہے؟

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کیا تعلق ہے؟ ٹی ٹی پی کے حوالے سے کون کس پوزیشن میں ہے؟

 

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کیا تعلق ہے؟ ٹی ٹی پی کے حوالے سے کون کس پوزیشن میں ہے؟ اس ویڈیو میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ تازہ ترین سیاق و سباق کے ساتھ مذکورہ موضوع پر اپنی معلومات کی بنیاد پر گفتگو کر رہے ہیں۔ وہ اس بات پر بھی روشنی ڈالیں گے کہ حکومت عسکریت پسندوں سے نمٹنے میں کیوں ناکام ہو رہی ہے۔

#TalkSHOCK    #radionewsnetwork

یہ بھی پڑھیں۔

عمران

کیا عمران معافی مانگیں گے اور قبول ہو جائے گا؟

کیا عمران معافی مانگیں گے اور قبول ہو جائے گا؟   صحافی عمر چیمہ اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔