پیر , 3 اکتوبر 2022

سپریم کورٹ نے عمران کو معافی مانگے بغیر کیسے جانے دیا؟

عمران خان نے معافی کیسے مانگی؟ سپریم کورٹ نے عمران کو معافی مانگے بغیر کیسے جانے دیا؟

 

صحافی عمر چیمہ اس کی تفصیلات سامنے لاتے ہیں کہ عمران خان ماضی میں کس طرح عدالتوں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بے عزتی کرتے رہے اور کس طرح انہوں نے معافی بھی مانگی۔ صحافی اعزاز سید بھی اپنی رائے دیتے ہیں۔

#TalkSHOCK    #radionewsnetwork

یہ بھی پڑھیں۔

شہباز شریف

شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے؟

شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے؟   صحافی عمر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔