جمعہ , 2 دسمبر 2022

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے منی لانڈرنگ کیسے کی؟

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے منی لانڈرنگ کیسے کی؟

 

صحافی عمر چیمہ نے تفصیلات سامنے لائیں کہ کس طرح عمران خان اور پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ چھپانے کے لیے مختلف بینک اکاؤنٹس استعمال کیے لیکن پھر بھی وہ پکڑے گئے۔ اعزاز سید نے اہم سوالات بھی اٹھائے جن کے جوابات عمر چیمہ نے تفصیل سے دیئے۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

جنرل عاصم منیر

عمران خان اور جنرل عاصم منیر: ماضی، حال اور مستقبل۔

عمران خان اور جنرل عاصم منیر: ماضی، حال اور مستقبل۔   صحافی اعزاز سید اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے