ارشد شریف قتل کیس: وقار اور ان کی اہلیہ کے بارے میں تحقیقات کیا کہتی ہیں؟
ارشد شریف کے قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پر صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید نے ٹاک شوک کیا۔ وہ اس قتل کیس کو گھیرے ہوئے کچھ انتہائی حساس اور پر اسرار پہلوں پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہیں ۔