ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا نئی جے آئی ٹی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم 7 December, 2022 اسلام آباد ازخود نوٹس سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے حکومتی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل تک نئی اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس انتہائی اہمیت کا حامل ہے … مزید پڑھیں