القاعدہ کے سربراہ الظواہری کابل میں کیسے مارا گیا؟ 4 اگست, 2022 القاعدہ کے سربراہ الظواہری کو کابل میں کیسے نشانہ بنایا گیا؟ وہ کون تھا؟ القاعدہ کا مستقبل کیا ہے؟ اس ویڈیو میں ڈاکٹر ایمن، اعزاز سید، اور عمر چیمہ القاعدہ کے سربراہ الظواہری کے ماضی اور مستقبل کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں