لفافہ صحافی کون ہے؟ 2 ستمبر, 2022 لفافہ صحافی کون ہے؟ اس پروگرام میں صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید اپنی اپنی کہانیاں بیاں کر رہے ہیں کہ انہیں ماضی میں کس طرح رشوت کی پیشکش کی گئی۔ اس کے علاوہ وہ زرد صحافت پر بھی گفتگو کریں گے۔ مزید پڑھیں