فلم کا جائزہ: کیا دی لیجنڈ آف مولا جٹ اصلی والی مولا جٹ فلم سے بہتر ہے؟ صحافی عمر چیمہ مشہور مضمون نگار یاسر پیرزادہ سے تازہ ترین فلم “مولا جٹ” کا جائزہ لینے کے لیے گفتگو کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز: Lollywood
پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دیدی اسلام آباد(آراین این) معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس کرنے والی پاکساتنی نژاد کنیڈین سنگر میشا شفیع کو سپریم کورٹ نے کینیڈا سےبذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ …
مزید پڑھیںسینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا
اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے سےبات کرتے ہوئے ماضی میں بنی والی فلموں کی موسیقی کو کمال قرار دتیی ہیں.وہ کہتی ہیں کہ آج بھی لوگ وہی گانے سننا چاہتے ہیں. سنگیتا کا یہ بھی کہنا ہے کی پاکستان میں …
مزید پڑھیںفلم “قائداعظم زندہ باد” کا پہلا گانا “لوٹا رے” ریلیز
ایکشن مصالحہ فلم( قائداعظم زندہ باد) کا پہلا گانا (لوٹا رے) کو یو ٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نبیل قریشی کی ہدایت میں بننے والی فلم (قائداعظم زندہ باد)میں پہلی بار فہد مصطفی اور ماہرہ خان کو بطورہیرو ہیروئین بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے۔فلم میں …
مزید پڑھیںقوال امجد صابری کودنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے
معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے مشہور صوفی قوال،نعت خواں اورگلوکار امجد صابری کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔ قوالی میں اپنی منفرد پہچان بنانے والے صابری خاندان کے چشم وچراغ ،خوبصورت آواز اور محبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان امجد …
مزید پڑھیںطارق عزیز کو بچھڑے دو برس بیت گئے
“طارق عزیز” ریڈیو پاکستان ،ٹیلی ویژن،فلم ،صحافت ،ادب اور سیاست کے درخشاں ستارے کی آج دوسری برسی ہے۔ طارق عزیز کا انتقال 17 جون 2020 کو 84 برس کی عمر میں ہوا۔ان کے والد میاں عبدالعزیز پاکستانی 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ ان کے والد پاکستان بننے سے دس …
مزید پڑھیںپاکستانی فیچر فلم (گلابو رانی) کا ٹریلر جاری
اداکار عثمان مختار کی ہدایت کردہ فیچر فلم گلابو رانی کا ٹریلر جار ی کر دیا گیا فیچر فلم( گلابو رانی )کی کہانی ایسی یونیورسٹی کے گرد گھومتی ہے جو کہ ڈیڑھ سو سال پرانی ہوتی ہے جس میں آسیبوں کے سائے کی وجہ سے مختلف واقعات پیش آتے ہیں۔ …
مزید پڑھیںلالی وڈ اداکار سنتوش کمار کی آج برسی
پاکستان کے نامور ،رومانوی فلمی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے40 برس بیت گئے ہیں۔ سنتوش کمارکاانتقال 11 جون 1982 کو لاہور میں ہوا ۔ سنتوش کما ر کا اصلی نام سید موسٰی رضا تھا ۔ مولا جٹ فلم سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار مصطفی قریشی نے …
مزید پڑھیںلالی وڈ:اداکارہ رانی کی آج 29ویں برسی
لالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی کی آج 29ویں برسی ہے لالی ووڈ پر برسوں راج کرنے والی اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے 29برس بیت گئے۔ ہدایت کار انور کمال پاشا کی فلم ‘‘محبوب’’سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ رانی جن کا اصل نام ناصرہ تھا …
مزید پڑھیںسعادت حسن منٹو کی 67 ویں برسی
افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65 ویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ افسانہ نگاری کی دنیا کے بے تاج شہنشاہ سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو ضلع لدھیانہ میں پیدا یوئے۔ سعادت حسن منٹو ایک ایسےصفت شناس اور معاشرے کے پہلؤوں کو اجاگر کرنے والے افسانہ نگار …
مزید پڑھیں