کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مقبول ترین گانا ‘پسوڑی’ معروف گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل نے گایا ہے۔ اس گانے کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس نے لکھے ہیں اور کمپوزیشن زلفی نے دی ہے۔ ریلیز کیا گیا تھا جسے تاحال یوٹیوب پر 100,099,032 بار سنا جا چکا ہے۔ تاہم حال ہی میں نیدرلینڈ کی گلوکارہ ایما حیسٹرز (Emma Heesters) نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور زمانہ گیت ‘پسوڑی’ کو اصل دھن پر انگریزی،اردو اور پنجابی الفاظ کے ساتھ اس خوبصورتی سے گا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایما حیسٹرز (Emma Heesters) کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے اسے خوب پسند کیاجا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں
معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں …