فلم "قائداعظم زندہ باد” کا پہلا گانا "لوٹا رے” ریلیز

 

ایکشن مصالحہ فلم( قائداعظم زندہ باد) کا پہلا گانا (لوٹا رے) کو یو ٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

 

نبیل قریشی کی ہدایت میں بننے والی فلم (قائداعظم زندہ باد)میں پہلی بار فہد مصطفی اور ماہرہ خان کو بطورہیرو ہیروئین بڑی اسکرین پر

دکھائی دیں گے۔فلم میں فہد مصطفیٰ ایک پولیس افسر کا کردار نبھائیں گے ان کے ہمراہ جاوید شیخ بھی پولیس اہلکار کے روپ میں دکھائی

دے گے جبکہ نیراعجاز منفی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم( قائداعظم زندہ باد) کا ریلیز ہونے والا پہلا گانا (لوٹا رے )کو آئمہ بیگ اور اسرار شاہ نے

گایا ہے اور اسے کمپوز خواجہ دانش نے کیا ہے۔اس گانے کے کوریو گراف نگاہ حسین ہیں۔فلم( قائداعظم زندہ باد) کوعیدالاضحیٰ کے

موقع پر ریلیز کیاجائے گا۔

 

یوٹیوب چینل کے لیے: یہاں کلک کریں

مزید خبروں کے لیے: یہاں کلک کریں

یہ بھی پڑھیں۔

جون ایلیا

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں   …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے