Classic Layout

درگزر

ہرسال 26 جون درگزر کرنے کا عالمی دن

  ایک دوسرے کی خطاوں کو درگزر کرنے سے معاف کرنے والے اور معافی مانگنے والے دونوں کے درمیان رشتہ پہلے کی نسبت زیادہ گہرا ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال 26 جون کو درگزر کرنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ درگزر کرنا کیا ہے؟جب کوئی ایک …

مزید پڑھیں
پولیو

شمالی وزیرستان: ایک اور بچہ پولیو وائرس کے باعث معذور

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے باعث 8 ماہ کا بچہ معذور ہو گیا ۔اس کیس کے سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11ہو گئی ہے۔ زندگی بھر کے لئے معذورکر دینے والی بیماری وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی او) کے …

مزید پڑھیں
تنخواہ

ماہانہ ایک لاکھ روپےتک تنخواہ والوں پر ٹیکس چھوٹ ختم

  ایک لاکھ روپے تک تنخواہ والوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز واپس لے لی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کےمطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد ٹیکس عائد ہوگا، ایک لاکھ سے زائد اور 2 لاکھ روپے تنخواہ تک 15 ہزار روپے سالانہ فکس ٹیکس عائد کیا گیا …

مزید پڑھیں
بوڑھے

بوڑھے انسان کی جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 20 سال کی تحقیق کے بعد اسرائیل کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بوڑھے انسانوں کی جلد کو دوبارہ جوان بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تحقیق اسرائیلی سائنسدان پروفیسر یہودا اُلمان، ڈاکٹر ایویڈ کیرن، ڈاکٹر …

مزید پڑھیں
75 روپے

75 روپے کا یادگاری کرنسی نوٹ جعلی قرار

  اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر شئیر کئے جانے والے 75 روپے کے یادگاری کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کو جعلی قرار دے دیا۔   ملک کی 75ویں سال گرہ پر وفاقی حکومت نے 75 روپے کا یاد گاری کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن …

مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ کنگ آف پاپ کے لقب سے پہچانے جانے والے عالمی شہرت یافتہ ،امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کی آج 13ویں برسی ہے۔   25جون 2009ء کو ایک انجیکشن کی وجہ سے مائیکل جیکسن کے جسم میں غیر معمولی …

مزید پڑھیں
کراچی

کراچی اورحیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

  کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں …

مزید پڑھیں
امجد صابری

قوال امجد صابری کودنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے مشہور صوفی قوال،نعت خواں اورگلوکار امجد صابری کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔   قوالی میں اپنی منفرد پہچان بنانے والے صابری خاندان کے چشم وچراغ ،خوبصورت آواز اور محبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان امجد …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا 69 واں یوم پیدائش

ذوا لفقار علی بھٹو کی بڑی صاحبزادی اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا 69واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔   محترمہ بے نظیر بھٹو 21جون 1953کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی۔محترمہ بے نظیر بھٹو 1969 …

مزید پڑھیں
طارق عزیز

طارق عزیز کو بچھڑے دو برس بیت گئے

“طارق عزیز” ریڈیو پاکستان ،ٹیلی ویژن،فلم ،صحافت ،ادب اور سیاست کے درخشاں ستارے کی آج دوسری برسی ہے۔ طارق عزیز کا انتقال 17 جون 2020 کو 84 برس کی عمر میں ہوا۔ان کے والد میاں عبدالعزیز پاکستانی 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ ان کے والد پاکستان بننے سے دس …

مزید پڑھیں