شہباز گل پر تشدد اور ایم این اے علی وزیر کا کیس
شہباز گل پر تشدد ہوا یا نہیں؟ اور اگر ہوا تو کس کی تحویل میں اور کس قسم کا؟ پی ٹی آئی کے ایم این اے علی وزیر کا کیس آخر ہے کیا ؟ دیکھے تمام تفصیلات پروگرام ٹاک شاک میں اعزاز سید اور عمر چیمہ کے ساتھ۔