گلگت بلتستان

مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا

مصنوعی گلیشر

مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا ہے ۔اس مسلے کو دیکھتے ہوئے مقامی لوگوں نے مچلو کے معروف سماجی کارکن شمشیر علی کی قیادت میں گاؤں سے اوپر مال موشیوں کے چراہ گا ہ جسے …

مزید پڑھیں

گلگت، مناور کے عوام عوامی زمینوں پر ریاستی قبضے کے خلاف باہر آگئے

گلگت

گلگت، مناور کے عوام عوامی زمینوں پر ریاستی قبضے کے خلاف باہر آگئے گلگت شہر کے مضافات میں موجود گاوں سکواراورمناور کے عوام، انتظامیہ اور ریاستی ادارے آمنے سامنے، اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے عملے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد روڑ پر آئے اور خالصہ سر کار کے خلاف …

مزید پڑھیں

گلگت کے بڑے سرکاری ہسپتال سے اغوہ شدہ بچہ شاہ زین جوٹیال سے بازیاب

اغوہ شدہ بچہ

گلگت کے بڑے سرکاری ہسپتال سے اغوہ شدہ بچہ شاہ زین جوٹیال سے بازیاب گلگت : گزشتہ روز گلگت کے ایک بڑے سر کاری ہسپاتل سے اغوہ ہونے والا بچہ شاہ زین ولد شاہ حسین کو سٹی پولیس نے جو ٹیال سے بازیاب کرواکر پریشان والدین کے حوالے کی . …

مزید پڑھیں

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے پنجاب حکو مت کی طرف سے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کو پنجاب حکومت کی طرف سے اپنے ٹاءتل کی دفاع کی تیاری کے لئے دس لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی. حکومت پنجاب کی طرف سے گرانٹ کا چیک وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے باکسنگ چیمپئن عثمان تاجور وزیر …

مزید پڑھیں

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں کی بہار ہوئی

گرلز سکول

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں کی بہار ہوئی دیامرانتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی پھُرتیاں قابل تعریف و تقلید مگر تعلیم دشمنوں کے سامنےقانون بے بس کیوں کھڑا ہے؟ فداعلی شاہ غذری صحافی گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل سیاحوں کی جنت وادی پھنڈر (2) خاموش دریا دریائے پھنڈرکی دلکشی اورخاموشی آپ کو تھوڑی دیر میں اپنی اندر سمونا شروع کر دیتی ہے پل بھر کے مسافر کا لب دریا سے اُٹھ کر کسی اور جانب سفر کرنا آسان نہیں ہوتا۔ …

مزید پڑھیں

سردارشمیم سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کا حلف اُٹھا لیا

سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان

اسلام آباد (فداعلی شاہ غذری) جسٹس سردارشمیم احمد خان بطور چیف جسٹس سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ گورنرگلگت بلتستان سید مہدی شاہ جسٹس شمیم سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں ہوا جہاں مشیربرائے امورکشمیروگلگت بلتستان قمرالزمان کائرہ …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل سیاحوں کی جنت وادی پھنڈر پاکستان کا سوئزرلینڈ کہلانے والا خطہ گلگت بلتستان اپنی دلکش اورتمام تررعنائیوں سے لبریزحسین وادیوں کے سبب مقامی ، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے توجہ کا مرکزبن چُکا ہے۔ ہرسال لاکھوں سیاح اس خطہء جنت کی …

مزید پڑھیں

5مہینوں میں 600 اساتذہ تعینات، 350 آئی ٹی لیب، 200 لائبریاں بنائی گئیں : محی الدین وانی، چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ تعلیمی ایمرجنسی ضروری تھی،صحت اوردیگرسہولیات بھی ترجیحات میں ہیں : صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو اسلام آباد (فداعلی شاہ غذری سے) گلگت بلتستان کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے …

مزید پڑھیں