پاکستان

دلچسپ خبر! The Communicators Private Limited نے NAVTTC فار ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ باضابطہ طور پر معاہدo

NAVTEC

دلچسپ خبر! The Communicators Private Limited نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کمیشن فار ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ باضابطہ طور پر ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں میں تکنیکی مہارت کی ترقی کو آگے بڑھانے کا عہد بھی کیا۔ PartnershipImpact #NAVTEC #RNN #radionewsnetwork##SkillsDevelopment

مزید پڑھیں

ریڈیو نیوز نیٹ ورک اور پالیسی ریسرچ انسٹٹیوٹ فار ایکوٹ ایبل ڈیویلپمنٹ کے زیراہتمام صحافیوں کے لئے ورکشاپ کا انعقاد 

2 Pride

ماحولیاتی صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے ریڈیو نیوز نیٹ ورک اور پالیسی ریسرچ انسٹٹیوٹ فار ایکوٹ ایبل  ڈیویلپمنٹ کے زیراہتمام ورکشاپ کا انعقاد  اسلام آباد (آر این این ) ریڈیو نیوز نیٹ ورک اور پالیسی انسٹٹیوٹ  فار ایکوٹیبل ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے کلائمیٹ جسٹس  اور …

مزید پڑھیں

ٹیسٹیمونیل : : بچوں کا عالمی دن

ٹیسٹیمونیل : : بچوں کا عالمی دن

"World Children’s Day 2023 Theme: "For every child, every right” Testimonial World Children’s Day 2023 Activity | RNN In a unique event, kids took over Power99 radio, assuming roles as Station Managers, Hosts, and Editors for a day. They infused the airwaves with their energy, sharing stories, discussing crucial topics …

مزید پڑھیں

20 نومبر: بچوں کا عالمی دن

20 نومبر: بچوں کا عالمی دن

"World Children’s Day 2023 Theme: "For every child, every right” On World Children’s Day, something really special happened: kids took charge of Power99 radio! They became hosts, managers, and editors, filling the air with their energy whole day. They performed daily duties of radio professionals, shared stories, and talked about …

مزید پڑھیں

خصوصی سیمینار: آئین کو پڑھنے کا فن

QAU Seminar

خصوصی سیمینار: آئین کو پڑھنے کا فن   جناب ظفر اللہ خان ایک شہری معلم، انسانی حقوق کے علمبردار، اور محقق ہیں۔ فی الحال وہ چیف ایگزیکٹو، آئیڈیاز فار ویژن 2047 کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مسٹر خان نے پارلیمنٹ کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز …

مزید پڑھیں

مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا

مصنوعی گلیشر

مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا ہے ۔اس مسلے کو دیکھتے ہوئے مقامی لوگوں نے مچلو کے معروف سماجی کارکن شمشیر علی کی قیادت میں گاؤں سے اوپر مال موشیوں کے چراہ گا ہ جسے …

مزید پڑھیں

ٹی سی ایل گلوبل نےلاہور میں ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا، 1000 سے زائد طلباء کی شرکت

ایجوکیشن ایکسپو

ٹی سی ایل گلوبل نے اسلام آباد میں ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا، 1000 سے زائد طلباء کی شرکت لاہور: آر این این بیرون ملک کی معروف یونیورسٹیوں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طالب علموں کی حوصلہ افزائی اور سہولت فراہم کرنے کے لئے ٹی سی ایل گلوبل …

مزید پڑھیں

DWA اور RNN کے اشتراک سے قدرتی آفات و ماحولیاتی رپورٹنگ پر منعقدہ 3 روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

DWA اور RNN کے اشتراک سے قدرتی آفات و ماحولیاتی رپورٹنگ پر منعقدہ 3 روزہ ورکشاپ اختتام پذیر   اسلام آباد(آر این این) ڈوچی ویلے اکیڈیمی (DWA) اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک (RNN) کے اشتراک سے قدرتی آفات اور ماحولیاتی رپورٹنگ پر منعقدہ سہہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پزیر ہوا. …

مزید پڑھیں

دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں کئی تہذیبوں کا مالا ہے : نثار اے میمن

دریائے سندھ

دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں کئی تہذیبوں کا مالا ہے : نثار اے میمن جب سے ڈیم بنے ہیں ڈیلٹا میں پانی کا مستقل بہاو ایک مسلہ رہا ہے: شرکاء سے خطاب اسلام آباد (آر این این ) ڈوچی ویلے اکیڈیمی (DWA) اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک (RNN) …

مزید پڑھیں

عالمی درجہ حرارت میں شدت سے متاثرہ ممالک میں پاکستان 5ویں نمبر پر ہے : لفٹینٹ جنرل ریٹائڑد ندیم احمد

عالمی درجہ حرارت

عالمی درجہ حرارت میں شدت سے پاکستان مُتاثر ہونے والے ممالک میں 5ویں نمبر پر ہے : لفٹینٹ جنرل ریٹائڑد ندیم احمد قدرتی آفات میں امدادی کاروائیوں کے لئے انتظار سے بہتر ہے قومی فنڈ تشکیل دیا جائے: شر کاء سے خطاب اسلام آباد (آر این این ) ڈی ڈبلیو …

مزید پڑھیں

افغان خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج، اسلام کے دعوی دار دینی تعلیمات کے خلاف جا رہے ہیں: خطاب

افغان خواتین

افغان خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج، اسلام کے دعوے دار دینی تعلیمات کے خلاف کام کر رہے ہیں: مقررین کا خطاب اسلام آباد میں اسلام آباد (آر این این ) اسلام آباد میں مقیم افغان خواتین، سول سوسائٹی اسلام آباد اور خواتین کے حقوق کی تنظیموں کے زیر قیادت …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج چترال، پشاور اور گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی شریک ہوئی

اسلام آباد

اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج چترال، پشاور اور گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی شریک ہوئی   اسلام آباد ( آر این این ) نیشنل پریس کلب کے باہر اسلام آباد میں مقیم چترال، پشاوراور گلگت بلتستان کی سول سو سائٹی کے افراد کی جانب سے مہنگائی کے خلاف …

مزید پڑھیں

سیلاب سے 3.5 ملین طلباء بے گھرہوئے، تعلیم دوبارہ شروع کرنے کے لیے فوری مدد کی ضرورت ہے: سول سوسائٹی

سیلاب

سیلاب سے 3.5 ملین طلباء بے گھرہوئے، تعلیم دوبارہ شروع کرنے کے لیے فوری مدد کی ضرورت ہے: سول سوسائٹی اسلام آباد پاکستان کی سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ کی حالیہ کانفرنس میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے عالمی برادری کی طرف سے کیے گئے 9 ارب ڈالر سے …

مزید پڑھیں

پیئرسن اور برٹش کونسل کی اعلی کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبعلموں کے لیے اعزاری تقریب کا انعقاد

برٹش کونسل

پیئرسن اور برٹش کونسل کی اعلی کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبعلموں کے لیے اعزاری تقریب کا انعقاد   کراچی (پ ر)پاکستان میں اعلیٰ معیار تعلیم کو یقینی بنانے اور اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کی حوصلہ افزائی کے لیے پیئرسن اور برٹش کونسل پاکستان نے سال 2022 میں اپنے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خراب معاشی صورتحال بحران سر اُٹھالیا، وفاق گندا کھیل کھیل رہی ہے : وزیر اعلیٰ کی دوسری پریس کانفرنس

گلگت بلتستان

اسلام آباد (فداعلی شاہ غذری سے ) گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خالد خورشید خیبر پختونخواہ کے سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو دوسری بار وارننگ دیا کہ اس وقت صوبے میں گندم اور بجلی کے بحرانوں سے عوام …

مزید پڑھیں

شہید ملت میٹرو سٹیشن بلیو ایریا کے نزدیک نامعلوم شخص اور پولیس کے درمیان فائرنگ

فائرنگ

شہید ملت میٹرو سٹیشن بلیو ایریا کے نزدیک نامعلوم شخص اور پولیس کے درمیان فائرنگ اسلام آباد: بلیو ایریا اسلام آباد میں شہید ملت میٹرو بس سٹیشن کے قریب فائرنگ سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا، ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوا. جمعرات کے روز …

مزید پڑھیں

دی غذرئین بینڈ کا دورہ ایف ایم پاور 99، ریڈیو کے لئے سٹوڈیو میں کھوار گیتوں اور سروں کی ریکارڈنگ ہوئی

دی غذرئین بینڈ

اسلام آباد رپورٹ : آر این این ضلع غذر میں پرانی کھوار گیتوں اور سُروں کو محفوظ کرنے والا اپنی نوعیت کا واحد بینڈ دی غذرئین بینڈ کا دور ایف ایم پاور 99، ریڈیو کے لئےسٹوڈیو میں ریکاڈنگ ہوئی. دی کمیونکیٹرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نجیب احمد نے بینڈ کو …

مزید پڑھیں

تعمیری صحافت پر پانچ روزہ ورکشاپ اختتام پذیر، افغان سٹیزن جرنلسٹ بڑی ٹیم کے ساتھ تعمیری سٹوریز پر کام کریں گے

تعمیری صحافت

تعمیری صحافت پر پانچ روزہ ورکشاپ اختتام پذیر، افغان سٹیزن جرنلسٹ بڑی ٹیم کے ساتھ تعمیری سٹوریز پر کام کریں گے اسلام آباد آراین این اسلام آباد میں پاور 99 فاونڈیشن کے زیر نگرانی تعمیری صحافت پر منعقدہ پانچ روزہ ورکشاپ جمعے کے روز اختتام پذیر ہوئی۔ افغان سٹیزن جرنلسٹس …

مزید پڑھیں

تعمیری صحافت پر منعقدہ وکشاپ جاری، سلوشن جرنلزم اور سٹوری ٹیلنگ پر سیر حاصل سیشن

تعمیری صحافت

تعمیری صحافت پر منعقدہ وکشاپ جاری، سلوشن جرنلزم اور سٹوری ٹیلنگ پر سیر حاصل سیشن اسلام آباد آراین این پاور99 فانڈیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پر منعقدہ پانچ روزہ ورکشاپ میں افغان سٹیزن جرنلیسٹس اور پاکستان صحافیوں کی تربیت جاری ہے. ورکشاپ میں تعمیری صحافت کے مختلف مراحل اور پہلوں …

مزید پڑھیں

تعمیری صحافت پر ورکشاپ "بڑی ٹیم” کے ساتھ دوسرے روز کی سرگرمیاں

تعمیری صحافت پر ورکشاپ "بڑی ٹیم” کے ساتھ دوسرے روز کی سرگرمیاں اسلام آباد پاور99 فانڈیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پر منعقدہ پانچ روزہ ورکشاپ جاری ہے، دوسرے روز”بڑی ٹیم” کی پیشہ ورانہ تربیت کا آغاز پہلے دن کی جھلکیوں سے ہوا جہاں شرکاء نے اپنی لرننگز کو تازہ کرتے …

مزید پڑھیں

ڈرائیورلائسنسنگ اتھارٹی، نیشنل ہائی ویزاورموٹرویز کے زیراہمتمام کرسمس کی تقریب

ڈرائیورلائسنسنگ اتھارٹی

اسلام آباد: ڈرائیورلائسنسنگ اتھارٹی، نیشنل ہائی ویزاورموٹرویز کے زیراہمتمام کرسمس کے حوالےسے تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق آئی جی پی اوراقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر محمد شعیب سڈل مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل اصغر علی یوسفزئی، سینئر افسران اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد …

مزید پڑھیں

پاور99 فاوندیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پرپانچ روزہ ورکشاپ جاری

تعمیری صحافت

پاور99 فاوندیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پرپانچ روزہ ورکشاپ جاری اسلام آباد آراین این پاور99 فاونڈیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پر بڈی ٹیم کا پانچ روزہ ورکشاپ پیر کے روز سے جاری ہے. ورکشاپ میں افغان سٹیزن جرنلسٹس اور پاکستانی صحافیوں کو تعمیری صحافت، اہمیت اورسماج پر اس کے مثبت …

مزید پڑھیں

ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید نے وفاقی دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا

عدیل حسین شہید

ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید نے وفاقی دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا اسلام آباد آر این این اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حُسین نے وفاقی دارلحکومت کو بڑی تبا ہی سے بچا لیا، ہائی سیکورٹی الرٹ کے دوران ناکے پر ایک ٹیکسی کی چیکنگ کے دوران …

مزید پڑھیں

گلگت، مناور کے عوام عوامی زمینوں پر ریاستی قبضے کے خلاف باہر آگئے

گلگت

گلگت، مناور کے عوام عوامی زمینوں پر ریاستی قبضے کے خلاف باہر آگئے گلگت شہر کے مضافات میں موجود گاوں سکواراورمناور کے عوام، انتظامیہ اور ریاستی ادارے آمنے سامنے، اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے عملے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد روڑ پر آئے اور خالصہ سر کار کے خلاف …

مزید پڑھیں

ایک ہی جرم دو دفعہ کیوں کیا جج نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کر دیا

اعظم سواتی

ایک ہی جرم دو دفعہ کیوں کیا جج نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کر دیا فوج کے سربراہ کے خلاف ٹویٹ کیس میں پابند سلاسل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمامنت اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے مسترد کردی۔ خصوصی …

مزید پڑھیں

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے، شادی ہالز رات 10 بند کرنے کا فیصلہ

توانائی بچت

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا توانائی بچت قومی پروگرام کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، عمل در آمد صوبوں سے تجاویز کے بعد ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے …

مزید پڑھیں

گلگت کے بڑے سرکاری ہسپتال سے اغوہ شدہ بچہ شاہ زین جوٹیال سے بازیاب

اغوہ شدہ بچہ

گلگت کے بڑے سرکاری ہسپتال سے اغوہ شدہ بچہ شاہ زین جوٹیال سے بازیاب گلگت : گزشتہ روز گلگت کے ایک بڑے سر کاری ہسپاتل سے اغوہ ہونے والا بچہ شاہ زین ولد شاہ حسین کو سٹی پولیس نے جو ٹیال سے بازیاب کرواکر پریشان والدین کے حوالے کی . …

مزید پڑھیں

عمران وزیراعظم تھے تو حکومت اُن کی نہیں تھی، اب شہبا شریف کی حالت وہی ہے: حامد میر

وزیر اعظم

پہلے عمران  وزیر  اعظم  تھے تو حکومت اُن کی نہیں تھی، اب شہباز وزیراعظم ضرور ہے مگر حکومت اُن کی نہیں ہے: حامد میر   اسلام آباد(فداعلی شاہ غذری ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں معروف صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کی کتاب کہانی بڑے گھر کی کی …

مزید پڑھیں

آئی سی آر سی کے زیر اہتمام معذور خواتین کو درپیش مسائل پر قومی مکالمہ کا انعقاد

معذور خواتین

معذور خواتین کی آواز کو مرکزی دھارے اور فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے: آبیہ اکرم اسلام آباد پاکستان میں معذور خواتین کے موجودہ حالات کا جائزہ لینے اور ان کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کرنے کے لیے انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (ICRC) اور نیشنل فورم آف وومن …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گندم، بجلی اور مالی بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر انگلستان روانہ ہونگے

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گندم ، بجلی اور مالی بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر انگلستان روانہ ہونگے اسلام آباد ( فداعلی شاہ غذری) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اورآزاد کشمیرکےوزیر خزانہ عبدالماجد خان کے …

مزید پڑھیں

جرمنی 2026 تک پاکستان کے ہنر مندی کے شعبے میں اپنا کام جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے: سفارت کار

جرمنی

یورپی یونین، جرمنی اور ناروے کے اشتراک سے لاہور میں سینٹر آف ایکسی لینس کاقیام عمل میں لایا گیا لاہور صوبہ پنجاب میں سکلز سیکٹر میں بہتری کی غرض سے یورپی یونین، جرمنی اور ناروے نے ایک جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس (CoE) برائے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ …

مزید پڑھیں

سندھ میں سٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف ایکسیلنس کا افتتاح

سندھ

اسلام آباد: سندھ میں نوجوانوں کی قابلیت میں اضافے اور فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کو بہتربنانے کی غرض سے یورپی یونین، جرمنی، اور ناروے کی جانب سے جدیدترین سینٹر آف ایکسی لینس (CoE) برائے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ، (TVET) حکومتِ سندھ کے حوالے کیا۔ اس مرکز میں …

مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پرخصوصی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی

ارشد شریف قتل کیس

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پرخصوصی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی اسلام آباد ارشد شریف قتل کیس کی ازخود نوٹس سماعت کے تیسرے روز سپریم کورٹ کے حکم پر چار رکنی خصوصی جی آئی ٹی تشکیل دی گئی. ڈی آئی جی اسلام آباد اویس احمد، ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے پنجاب حکو مت کی طرف سے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کو پنجاب حکومت کی طرف سے اپنے ٹاءتل کی دفاع کی تیاری کے لئے دس لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی. حکومت پنجاب کی طرف سے گرانٹ کا چیک وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے باکسنگ چیمپئن عثمان تاجور وزیر …

مزید پڑھیں

سود سے پاک نظام ہی پاکستانی معیشت کی ضمانت ہے: سراج الحق

سود سے پاک نظام

ویب ڈیسک: لاہور میں الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاوروں کی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سود سے پاک نظام ہی پاکستانی معیشت کی بہتری کی ضمانت ہے۔ سودی اور چور چکاری کا نظام کسی بھی طرھ ملک کو آگے بڑھنے نہیں …

مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا نئی جے آئی ٹی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم

ارشد شریف قتل کیس

اسلام آباد ازخود نوٹس سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے حکومتی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل تک نئی اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس انتہائی اہمیت کا حامل ہے …

مزید پڑھیں

لاہور شدید دھند کے لپیٹ میں، اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان ، نوٹفکیشن جاری

Lahore Fog

لاہور شدید دھند کے لپیٹ میں، اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان ، نوٹفکیشن جاری ویب ڈیسک لاہورمیں شدید دھند کے باعث ہائی کورٹ نے اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کے احکامت دی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈسٹکٹ لاہور کے تمام سکولوں میں ہفتے …

مزید پڑھیں

تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

تعمیر اور ترقی

منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کا افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے نہ کہ دھرنوں سے، ترقی کے لئے ضروری ہے کہ دلجوئی سے …

مزید پڑھیں

کمیشن برائے انسانی حقوق ، پی ایم ایچ کاخصوصی افراد کی شمولیتی ترقی کے لیے اقدامات کا مطالبہ

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق

  آنکھوں سے محروم زاہد عبداللہ نے خصوصی افراد کے لئے وہ کام کیا جو کوئی آنکھوں والا نہیں کر سکا، یہ بصارت سے محروم بصیرت والے افراد ہیں: فرحت اللہ بابر اسلام آباد(فداعلی شاہ غذری) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی ) اور پوٹھوہار مینٹل ہیلتھ …

مزید پڑھیں

ایڈزکا عالمی دن، وزرات صحت اور UNAIDS کے اشتراک سے تقریب منعقد ہوئی،بچاو، انسداداور علاج کےلئے تعاون کی یقین دہانی

ایڈزکا عالمی دن

ایڈزکا عالمی دن،  وزرات صحت اور UNAIDS کے اشتراک سے تقریب منعقد ہوئی،بچاو، انسداداور علاج کےلئے تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد: وزارت برائے قومی صحت ، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے مشترکہ انتظامی یونٹ برائے ایڈز، ٹی بی اور ملیریا، ‏UNAIDS ، WHO، UNDP UNICEF، UNFPA، UNODC، APLHIV کے تعاون …

مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کا 6 سالہ دور ختم، سٹک آف کمانڈ جنرل عاصم منیر کے حوالے

جنرل عاصم منیر

روالپنڈی: پاکستان کے 17 واں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کے دوران چین آف کمانڈ کی تبدیلی ہوئی جس میں سول، وفاقی وزراء، وفاقی سیکریٹریز، آرمی آفیسران و فمیلیز اور تمام مسلح افواج کے سربراہان کی …

مزید پڑھیں

استعفوں کی صورت میں صوبائی ضمنی الیکشن کروا دیں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد: آزادی مارچ کے اختتامی جلسے (روالپنڈی) میں پی ٹی آئی کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔الیکش کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی …

مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ، نواز شریف پارک خیمہ بستی میں تبدیل، فیض آباد سے اسلام آباد داخلی سڑک بند کر دی گئی

نواز شریف پارک

اسلام آباد )(آر این این) چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ کا تیسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے، روالپنڈی مری روڈ پر موجود نواز شریف پارک (جس کا نام بدل کر اقبال پارک رکھا گیا ہے) کو خیمہ بستی میں تبدیل کر دیا گیا …

مزید پڑھیں

HRCP کانفرنس کےپینلسٹ کی طرف سے مقامی حکومتوں کو تحفظ دینے کے لیے دستوری ترمیم کا مطالبہ

HRCP کانفرنس

HRCP کانفرنس کےپینلسٹ کی طرف سے مقامی حکومتوں کو تحفظ دینے کے لیے دستوری ترمیم کا مطالبہ اسلام آباد(فداعلی شاہ غذری) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)اور فریڈرک نومان فاؤنڈیشن (ایف این ایف) کے اشتراک سے مقامی حکومتوں کے قیام میں رکاوٹوں، اختیارات کی نچلی سطع منتقلی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرلیا، عاصم منیر اور ساحر شمشاد کی سمری صدر کو ارسال

نئے آرمی چیف

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے, وزیر اعظم شہباز شریف نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرلیا، عاصم منیر اور ساحر شمشاد کی سمری صدر کو ارسال اسلام آباد(آر این این) "کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے” کے مصداق وزیر اعظم شہباز شریف بڑے میاں نواز شریف سے حتمی، اتحادیوں اور کابینہ سے …

مزید پڑھیں

AKRSP واحد ادارہ ہے جس نے چترال کی ترقی میں سب سے زیادہ کام کیا ہے : ڈپٹی کمشنر لوئر چترال

چترال

ہزہاینس پرنس کریم کے وژن اور مشن کو عملی جامہ پہنانے میں اے کے آر ایس پی نے اہم کردار ادا کیا: جمیل الدین، جی ایم اے کے آر ایس پی چترال ( آر این این) گلگت بلتستان اور چترال کے دوراُفتادہ علاقوں میں دیہی ترقی کے خوابوں کی تعبیر …

مزید پڑھیں

نامزدعہدیداروں کی موجودگی میں انصاف نا ممکن ہے، وزیرآباد حملے کی ایف آئی آر کی بھی قانونی حیثیت نہیں: شاہ محمود

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ جب تک تینوں نامزد عہدیدار موجود ہیں انصاف ممکن نہیں، وزیرآباد حملے کی ایف آئی آر کی بھی قانونی حیثیت نہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے گھر زمان پارک میں میٹنگ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک، وزیر خزانہ کا ایف بی آر کو فوری تحقیقات کا حکم

جنرل باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک

جنرل باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ، وزیر خزانہ کا ایف بی آر کو فوری تحقیقات کا حکم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے پر وزارت خزانہ سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیات کا حکم دے دیا. وزارت …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویرکو رہا کرنے کا حکم دیا

پرویز مشرف

اسلام آباد(ریڈیو نیوز نیٹ ورک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر جھنڈا چچی روالپنڈی کے مقام پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزم کو دی گئی سزا پوری ہونے کے باوجود رہا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو کورال چوک اسلام آباد سے چک بیلی موڑ روات تک ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کو کورال چوک اسلام آباد سے چک بیلی موڑ روات تک ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی اسلام آباد (نمائندہ آراین این ) پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور پا کستان تھریک انصاف کے …

مزید پڑھیں

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں کی بہار ہوئی

گرلز سکول

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں کی بہار ہوئی دیامرانتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی پھُرتیاں قابل تعریف و تقلید مگر تعلیم دشمنوں کے سامنےقانون بے بس کیوں کھڑا ہے؟ فداعلی شاہ غذری صحافی گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی …

مزید پڑھیں

غیر ملکی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے راستے سے ہٹانے کا واحد طریقہ مجھےختم کرنا ہے

غیر ملکی چینل

غیر ملکی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے راستے سے ہٹانے کا واحد طریقہ مجھےختم کرنا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمن و سابق وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اُن کی جان …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل سیاحوں کی جنت وادی پھنڈر (2) خاموش دریا دریائے پھنڈرکی دلکشی اورخاموشی آپ کو تھوڑی دیر میں اپنی اندر سمونا شروع کر دیتی ہے پل بھر کے مسافر کا لب دریا سے اُٹھ کر کسی اور جانب سفر کرنا آسان نہیں ہوتا۔ …

مزید پڑھیں

سردارشمیم سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کا حلف اُٹھا لیا

سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان

اسلام آباد (فداعلی شاہ غذری) جسٹس سردارشمیم احمد خان بطور چیف جسٹس سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ گورنرگلگت بلتستان سید مہدی شاہ جسٹس شمیم سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں ہوا جہاں مشیربرائے امورکشمیروگلگت بلتستان قمرالزمان کائرہ …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی مسائل سیاحوں کی جنت وادی پھنڈر پاکستان کا سوئزرلینڈ کہلانے والا خطہ گلگت بلتستان اپنی دلکش اورتمام تررعنائیوں سے لبریزحسین وادیوں کے سبب مقامی ، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے توجہ کا مرکزبن چُکا ہے۔ ہرسال لاکھوں سیاح اس خطہء جنت کی …

مزید پڑھیں

5مہینوں میں 600 اساتذہ تعینات، 350 آئی ٹی لیب، 200 لائبریاں بنائی گئیں : محی الدین وانی، چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ تعلیمی ایمرجنسی ضروری تھی،صحت اوردیگرسہولیات بھی ترجیحات میں ہیں : صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو اسلام آباد (فداعلی شاہ غذری سے) گلگت بلتستان کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے …

مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کا خطرہ : ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئی سولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات …

مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان کےدورے پر

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ انجلینا جولی اس سے قبل 2010 کے سیلاب اور 2005 کے زلزلے کے متاثرین سے …

مزید پڑھیں

لفٹینٹ جنرل(ر)ندیم احمد کا آراین این کو خصوصی انٹرویو

ندیم احمد

لفٹینٹ جنرل(ر)ندیم احمد کا آراین این سے خصوصی انٹر ویو پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمنٹنے کے لئے سرکاری ،نیم سرکاری اور  نجی سطح پر جو بھی اقدامات اور اخراجات کئے جاتے ہیں ان کی  دستاویزی  شکل کی قومی سطح پر شفاف نظام  کی عدم موجود گی کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

فلمساز

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے سےبات کرتے ہوئے ماضی میں بنی والی فلموں کی موسیقی کو کمال قرار دتیی ہیں.وہ کہتی ہیں کہ آج بھی لوگ وہی گانے سننا چاہتے ہیں. سنگیتا کا یہ بھی کہنا ہے کی پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سوات میں طالبان کی موجودگی کی خبروں کے بارے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکٹریری ثقافت خادم حسین کا موقف

Khadim-Hussain

رواں ماہ سوشل میڈیا پر سوات کے حوالے سے کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سوات کے گردو نواح کے علاقوں میں مبینہ طور پر طالبان کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔اس پر ریڈیو نیوز نیٹ سے بات کرتے سینر تجزیہ کار،مصنف اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکٹریری …

مزید پڑھیں

ٹیکسلا کا عظیم اسٹوپا "دھرماراجیکا اسٹوپا”

دھرماراجیکا اسٹوپا

ٹیکسلا کے عظیم اسٹوپا "دھرماراجیکا اسٹوپا” پر آر این این کی خصوصی رپورٹ   "دھرماراجیکا اسٹوپا” جسے ٹیکسلا کا عظیم اسٹوپا بھی کہا جاتا ہے، ٹیکسلا جو کے پاکستان کے صوبے پنجاب کا شہر ہے کے قریب واقع ہے۔ اسے تیسری صدی قبل مسیح میں اشوکا نے بدھا کے آثار …

مزید پڑھیں

بنوں ویسٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل و گیس

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ کمپنی کی جانب نے اعلامیا جاری کرتے ھوئے کہا گیا ہے کہ شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ان کا مذید …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ایک اور بچہ پولیو وائرس کے باعث معذور

پولیو

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے باعث 8 ماہ کا بچہ معذور ہو گیا ۔اس کیس کے سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11ہو گئی ہے۔ زندگی بھر کے لئے معذورکر دینے والی بیماری وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی او) کے …

مزید پڑھیں

کراچی اورحیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

کراچی

  کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا 69 واں یوم پیدائش

ذوا لفقار علی بھٹو کی بڑی صاحبزادی اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا 69واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔   محترمہ بے نظیر بھٹو 21جون 1953کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی۔محترمہ بے نظیر بھٹو 1969 …

مزید پڑھیں