مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا

مصنوعی گلیشر (آئس ٹوپا) یعنی گلیشر گرافٹنگ ضلع گانچھے کے پر فضا سیاحتی مقام مچلو گاؤں کوپانی کی کمی کا سامنا ہے ۔اس مسلے کو دیکھتے ہوئے مقامی لوگوں نے مچلو کے معروف سماجی کارکن شمشیر علی کی قیادت میں گاؤں سے اوپر مال موشیوں کے چراہ گا ہ جسے مقامی زبان میں برق کہتے ہیں وہاں گلیشر کی افزائش شروع کی ہے۔۔۔۔مزید تفصیلات فدا حسین کی اس رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔

#rnn #radionewsnetwork

یہ بھی پڑھیں۔

گرلز سکول

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں کی بہار ہوئی

داریل سمیگال گرلز سکول میں لگی آگ کے شعلوں سے نئی اُمیدوں، اُمنگوں اور رنگوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے