ہماری سینما انڈسٹری کا سنہری دور کونسا تھا

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک ہماری سینما انڈسٹری کا سنہری دور کونسا تھا،کب اس کا زوال شروع ہوا اور اس کے زوال کے کیا اسباب رہے؟اس حوالے سے پاکستانی میوزک کمپوزر،سنگر اور آرٹسٹ ارشد محمود سے ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹر نگہت آمان کی ہونے والی گفتگو سماعت فرمائیں۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیں۔

فلمساز

سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے