پچھتر سالہ پاکستانی سینما کے سفر کےحوالے سے سینر ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور رائٹر سید نور کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

قیام پاکستان سے بعد سے اب تک پاکستانی سینما میں کس قسم کی فلمیں بنتی آرہی ہیں اور ہمارا سنہری دور کونسا رہا؟ لاہور سے فلم انڈسٹری کے شفٹ ہونے کی وجہ کیا بنی؟
پچھتر سالہ پاکستانی سینیما کے حوالے سے سینر ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور رائٹر سید نور سے ریڈیو نیوز نیٹ ورک کے پروگرام اپنا ملک اپنی کہانی میں ایڈیٹر نگہت امان نے گفتگو کی ہے.وہ اس سفر کو کیسے دیکھتے ہیں سنیے انہی کی زبانی.

 

یہ بھی پڑھیں۔

فلمساز

سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے