dr sahab 12345678910

پاکستان کی پچھتر سالہ تاریح کے بارے میں معروف تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر اسلم سید کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

پاکستان کے قیام کو پچھتر سال ہوگئے ہیں.اس پورے عرصے میں پاکستانی سیاست کا سفر کیسا رہا؟کہاں پر ہم سے غلطیاں ہوئیں؟ہماری تاریخ کس طرح سے لکھی جا رہی ہے؟ اوراس وقت پاکستان خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کہاں کھڑا ہے؟ اس حوالے سے معروف تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر اسلم سید سے ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹر نگہت امان نے ریڈیو نیوز نیٹ کے پروگرام اپنا ملک اپنی کہانی میں گفتگوکی ہے.ان کی گفتگو سماعت فرمائیں.

 

یہ بھی پڑھیں۔

فلمساز

سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے