تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں: وزیراعظم شہباز شریف 5 دسمبر, 2022 منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کا افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے نہ کہ دھرنوں سے، ترقی کے لئے ضروری ہے کہ دلجوئی سے … مزید پڑھیں