ڈالرکی قدرمیں بہتری، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

ڈالر

آج انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں صرف 46 پیسےکا اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد ڈالر 207 روپے 94 پیسےکا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 208 روپےکا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اورکاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 826 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

آج کاروبار کے دن کاروبار بند ہونے پر 100 انڈیکس 41 ہزار878 پر بند ہوا۔

 

یوٹیوب چینل کے لیے: یہاں کلک کریں

مزید خبروں کے لیے: یہاں کلک کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے